عبرانیوں 5:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اور کوئی اپنی مرضی سے امامِ اعظم کا پُروقار عُہدہ نہیں اپنا سکتا بلکہ لازم ہے کہ اللہ اُسے ہارون کی طرح بُلا کر مقرر کرے۔

عبرانیوں 5

عبرانیوں 5:1-9