عبرانیوں 5:1 اردو جیو ورژن (UGV)

اب انسانوں میں سے چنے گئے امامِ اعظم کو اِس لئے مقرر کیا جاتا ہے کہ وہ اُن کی خاطر اللہ کی خدمت کرے، تاکہ وہ گناہوں کے لئے نذرانے اور قربانیاں پیش کرے۔

عبرانیوں 5

عبرانیوں 5:1-9