عبرانیوں 4:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کی نسبت ہم جو ایمان لائے ہیں سکون کے اِس ملک میں داخل ہو سکتے ہیں۔غرض، یہ ایسا ہی ہے جس طرح اللہ نے فرمایا،”اپنے غضب میں مَیں نے قَسم کھائی،’یہ کبھی اُس ملک میں داخل نہیں ہوں گےجہاں مَیں اُنہیں سکون دیتا‘۔“اب غور کریں کہ اُس نے یہ کہا اگرچہ اُس کا کام دنیا کی تخلیق پر اختتام تک پہنچ گیا تھا۔

عبرانیوں 4

عبرانیوں 4:1-6