عبرانیوں 4:14 اردو جیو ورژن (UGV)

غرض آئیں، ہم اُس ایمان سے لپٹے رہیں جس کا اقرار ہم کرتے ہیں۔ کیونکہ ہمارا ایسا عظیم امامِ اعظم ہے جو آسمانوں میں سے گزر گیا یعنی عیسیٰ اللہ کا فرزند۔

عبرانیوں 4

عبرانیوں 4:12-16