عبرانیوں 4:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے آئیں، ہم اِس سکون میں داخل ہونے کی پوری کوشش کریں تاکہ ہم میں سے کوئی بھی باپ دادا کے نافرمان نمونے پر چل کر گناہ میں نہ گر جائے۔

عبرانیوں 4

عبرانیوں 4:4-14