عبرانیوں 3:17 اردو جیو ورژن (UGV)

اور یہ کون تھے جن سے اللہ چالیس سال کے دوران ناراض رہا؟ یہ وہی تھے جنہوں نے گناہ کیا اور جو ریگستان میں مر کر وہیں پڑے رہے۔

عبرانیوں 3

عبرانیوں 3:7-19