مذکورہ کلام میں لکھا ہے،”اگر تم آج اللہ کی آواز سنو،تو اپنے دلوں کو سخت نہ کرو جس طرح بغاوت کے دن ہوا۔“