عبرانیوں 2:8 اردو جیو ورژن (UGV)

سب کچھ اُس کے پاؤں کے نیچے کر دیا۔“جب لکھا ہے کہ سب کچھ اُس کے پاؤں تلے کر دیا گیا تو اِس کا مطلب ہے کہ کوئی چیز نہ رہی جو اُس کے تابع نہیں ہے۔ بےشک ہمیں حال میں یہ بات نظر نہیں آتی کہ سب کچھ اُس کے تابع ہے،

عبرانیوں 2

عبرانیوں 2:6-12