عبرانیوں 2:11 اردو جیو ورژن (UGV)

عیسیٰ اور وہ جنہیں وہ مخصوص و مُقدّس کر دیتا ہے دونوں کا ایک ہی باپ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عیسیٰ یہ کہنے سے نہیں شرماتا کہ مُقدّسین میرے بھائی ہیں۔

عبرانیوں 2

عبرانیوں 2:8-12