عبرانیوں 13:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اپنے راہنماؤں کو یاد رکھیں جنہوں نے آپ کو اللہ کا کلام سنایا۔ اِس پر غور کریں کہ اُن کے چال چلن سے کتنی بھلائی پیدا ہوئی ہے، اور اُن کے ایمان کے نمونے پر چلیں۔

عبرانیوں 13

عبرانیوں 13:1-15