عبرانیوں 13:4 اردو جیو ورژن (UGV)

لازم ہے کہ سب کے سب ازدواجی زندگی کا احترام کریں۔ شوہر اور بیوی ایک دوسرے کے وفادار رہیں، کیونکہ اللہ زناکاروں اور شادی کا بندھن توڑنے والوں کی عدالت کرے گا۔

عبرانیوں 13

عبرانیوں 13:2-9