عبرانیوں 13:2 اردو جیو ورژن (UGV)

مہمان نوازی مت بھولنا، کیونکہ ایسا کرنے سے بعض نے نادانستہ طور پر فرشتوں کی مہمان نوازی کی ہے۔

عبرانیوں 13

عبرانیوں 13:1-3