کیا آپ کلامِ مُقدّس کی یہ حوصلہ افزا بات بھول گئے ہیں جو آپ کو اللہ کے فرزند ٹھہرا کر بیان کرتی ہے،”میرے بیٹے، رب کی تربیت کو حقیر مت جان،جب وہ تجھے ڈانٹے تو نہ بےدل ہو۔