عبرانیوں 12:23 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن پہلوٹھوں کی جماعت کے پاس جن کے نام آسمان پر درج کئے گئے ہیں۔ آپ تمام انسانوں کے منصف اللہ کے پاس آ گئے ہیں اور کامل کئے گئے راست بازوں کی روحوں کے پاس۔

عبرانیوں 12

عبرانیوں 12:18-29