عبرانیوں 12:16 اردو جیو ورژن (UGV)

دھیان دیں کہ کوئی بھی زناکار یا عیسَو جیسا دنیاوی شخص نہ ہو جس نے ایک ہی کھانے کے عوض اپنے وہ موروثی حقوق بیچ ڈالے جو اُسے بڑے بیٹے کی حیثیت سے حاصل تھے۔

عبرانیوں 12

عبرانیوں 12:10-23