عبرانیوں 11:40 اردو جیو ورژن (UGV)

کیونکہ اُس نے ہمارے لئے ایک ایسا منصوبہ بنایا تھا جو کہیں بہتر ہے۔ وہ چاہتا تھا کہ یہ لوگ ہمارے بغیر کاملیت تک نہ پہنچیں۔

عبرانیوں 11

عبرانیوں 11:32-40