عبرانیوں 11:27 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ ایمان کا کام تھا کہ موسیٰ نے بادشاہ کے غصے سے ڈرے بغیر مصر کو چھوڑ دیا، کیونکہ وہ گویا اَن دیکھے خدا کو مسلسل اپنی آنکھوں کے سامنے رکھتا رہا۔

عبرانیوں 11

عبرانیوں 11:23-37