عبرانیوں 11:1 اردو جیو ورژن (UGV)

ایمان کیا ہے؟ یہ کہ ہم اُس میں قائم رہیں جس پر ہم اُمید رکھتے ہیں اور کہ ہم اُس کا یقین رکھیں جو ہم نہیں دیکھ سکتے۔

عبرانیوں 11

عبرانیوں 11:1-4