عبرانیوں 10:5 اردو جیو ورژن (UGV)

اِس لئے مسیح دنیا میں آتے وقت اللہ سے کہتا ہے،”تُو قربانیاں اور نذریں نہیں چاہتا تھالیکن تُو نے میرے لئے ایک جسم تیار کیا۔

عبرانیوں 10

عبرانیوں 10:4-14