عبرانیوں 10:28 اردو جیو ورژن (UGV)

جو موسیٰ کی شریعت رد کرتا ہے اُس پر رحم نہیں کیا جا سکتا بلکہ اگر دو یا اِس سے زائد لوگ اِس جرم کی گواہی دیں تو اُسے سزائے موت دی جائے۔

عبرانیوں 10

عبرانیوں 10:22-34