”رب فرماتا ہے کہجو نیا عہد مَیں اُن دنوں کے بعد اُن سے باندھوں گااُس کے تحت مَیں اپنی شریعتاُن کے دلوں میں ڈال کراُن کے ذہنوں پر کندہ کروں گا۔“