عبرانیوں 10:12 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن مسیح نے گناہوں کو دُور کرنے کے لئے ایک ہی قربانی پیش کی، ایک ایسی قربانی جس کا اثر سدا کے لئے رہے گا۔ پھر وہ اللہ کے دہنے ہاتھ بیٹھ گیا۔

عبرانیوں 10

عبرانیوں 10:3-14