لیکن فرزند کے بارے میں وہ کہتا ہے،”اے خدا، تیرا تخت ازل سے ابد تک قائم و دائم رہے گا،اور انصاف کا شاہی عصا تیری بادشاہی پر حکومت کرے گا۔