لیکن کوہِ صیون پر نجات ہو گی، یروشلم مُقدّس ہو گا۔تب یعقوب کا گھرانا دوبارہ اپنی موروثی زمین پر قبضہ کرے گا،