عبدیا 1:10 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو نے اپنے بھائی یعقوب پر ظلم و تشدد کیا، اِس لئے تیری خوب رُسوائی ہو جائے گی، تجھے یوں مٹایا جائے گا کہ آئندہ تیرا نام و نشان تک نہیں رہے گا۔

عبدیا 1

عبدیا 1:1-14