عاموس 9:10 اردو جیو ورژن (UGV)

میری قوم کے تمام گناہ گار تلوار کی زد میں آ کر مر جائیں گے، گو وہ اِس وقت کہتے ہیں کہ نہ ہم پر آفت آئے گی، نہ ہم اُس کی زد میں آئیں گے۔

عاموس 9

عاموس 9:8-15