عاموس 8:1 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک بار پھر رب قادرِ مطلق نے مجھے رویا دکھائی۔ مَیں نے پکے ہوئے پھل سے بھری ہوئی ٹوکری دیکھی۔

عاموس 8

عاموس 8:1-8