عاموس 5:21 اردو جیو ورژن (UGV)

رب فرماتا ہے، ”مجھے تمہارے مذہبی تہواروں سے نفرت ہے، مَیں اُنہیں حقیر جانتا ہوں۔ تمہارے اجتماعوں سے مجھے گھن آتی ہے۔

عاموس 5

عاموس 5:16-25