ططس 3:15 اردو جیو ورژن (UGV)

سب جو میرے ساتھ ہیں آپ کو سلام کہتے ہیں۔ اُنہیں میرا سلام دینا جو ایمان میں ہم سے محبت رکھتے ہیں۔اللہ کا فضل آپ سب کے ساتھ ہوتا رہے۔

ططس 3

ططس 3:6-15