صفنیا 2:8 اردو جیو ورژن (UGV)

”مَیں نے موآبیوں کی لعن طعن اور عمونیوں کی اہانت پر غور کیا ہے۔ اُنہوں نے میری قوم کی رُسوائی اور اُس کے ملک کے خلاف بڑی بڑی باتیں کی ہیں۔“

صفنیا 2

صفنیا 2:6-11