صفنیا 2:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اے ملک کے تمام فروتنو، اے اُس کے احکام پر عمل کرنے والو، رب کو تلاش کرو! راست بازی کے طالب ہو، حلیمی ڈھونڈو۔ شاید تم اُس دن رب کے غضب سے بچ جاؤ۔

صفنیا 2

صفنیا 2:2-7