زکریا 9:14 اردو جیو ورژن (UGV)

تب رب اُن پر ظاہر ہو کر بجلی کی طرح اپنا تیر چلائے گا۔ رب قادرِ مطلق نرسنگا پھونک کر جنوبی آندھیوں میں آئے گا۔

زکریا 9

زکریا 9:6-16