زکریا 7:1 اردو جیو ورژن (UGV)

دارا بادشاہ کی حکومت کے چوتھے سال میں رب زکریاہ سے ہم کلام ہوا۔ کِسلیو یعنی نویں مہینے کا چوتھا دن تھا۔

زکریا 7

زکریا 7:1-8