زکریا 4:1 اردو جیو ورژن (UGV)

جس فرشتے نے مجھ سے بات کی تھی وہ اب میرے پاس واپس آیا۔ اُس نے مجھے یوں جگا دیا جس طرح گہری نیند سونے والے کو جگایا جاتا ہے۔

زکریا 4

زکریا 4:1-3