اُس دن بہت سی اقوام میرے ساتھ پیوست ہو کر میری قوم کا حصہ بن جائیں گی۔ مَیں خود تیرے درمیان سکونت کروں گا۔“تب تُو جان لے گی کہ رب الافواج نے مجھے تیرے پاس بھیجا ہے۔