زکریا 13:2 اردو جیو ورژن (UGV)

رب الافواج فرماتا ہے، ”اُس دن مَیں تمام بُتوں کو ملک میں سے مٹا دوں گا۔ اُن کا نام و نشان تک نہیں رہے گا، اور وہ کسی کو یاد نہیں رہیں گے۔نبیوں اور ناپاکی کی روح کو بھی مَیں ملک سے دُور کروں گا۔

زکریا 13

زکریا 13:1-9