زبور 98:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اے پوری دنیا، نعرے لگا کر رب کی مدح سرائی کرو! آپے میں نہ سماؤ اور جشن منا کر حمد کے گیت گاؤ!

زبور 98

زبور 98:1-7