زبور 93:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. رب بادشاہ ہے، وہ جلال سے ملبّس ہے۔ رب جلال سے ملبّس اور قدرت سے کمربستہ ہے۔ یقیناً دنیا مضبوط بنیاد پر قائم ہے، اور وہ نہیں ڈگمگائے گی۔

2. تیرا تخت قدیم زمانے سے قائم ہے، تُو ازل سے موجود ہے۔

زبور 93