زبور 91:6 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس مہلک مرض سے دہشت مت کھا جو تاریکی میں گھومے پھرے، نہ اُس وبائی بیماری سے جو دوپہر کے وقت تباہی پھیلائے۔

زبور 91

زبور 91:1-9