زبور 89:51-52 اردو جیو ورژن (UGV)

51. کیونکہ اے رب، تیرے دشمنوں نے مجھے لعن طعن کی، اُنہوں نے تیرے مسح کئے ہوئے خادم کو ہر قدم پر لعن طعن کی ہے!

52. ابد تک رب کی حمد ہو! آمین، پھر آمین۔

زبور 89