زبور 89:46 اردو جیو ورژن (UGV)

اے رب، کب تک؟ کیا تُو اپنے آپ کو ہمیشہ تک چھپائے رکھے گا؟ کیا تیرا قہر ابد تک آگ کی طرح بھڑکتا رہے گا؟

زبور 89

زبور 89:39-47