زبور 85:10 اردو جیو ورژن (UGV)

شفقت اور وفاداری ایک دوسرے کے گلے لگ گئے ہیں، راستی اور سلامتی نے ایک دوسرے کو بوسہ دیا ہے۔

زبور 85

زبور 85:2-13