آسف کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ طرز: گتّیت۔اللہ ہماری قوت ہے۔ اُس کی خوشی میں شادیانہ بجاؤ، یعقوب کے خدا کی تعظیم میں خوشی کے نعرے لگاؤ۔