زبور 80:14 اردو جیو ورژن (UGV)

اے لشکروں کے خدا، ہماری طرف دوبارہ رجوع فرما! آسمان سے نظر ڈال کر حالات پر دھیان دے۔ اِس بیل کی دیکھ بھال کر۔

زبور 80

زبور 80:10-19