زبور 78:31 اردو جیو ورژن (UGV)

کہ اللہ کا غضب اُن پر نازل ہوا۔ قوم کے کھاتے پیتے لوگ ہلاک ہوئے، اسرائیل کے جوان خاک میں مل گئے۔

زبور 78

زبور 78:22-39