زبور 78:21 اردو جیو ورژن (UGV)

یہ سن کر رب طیش میں آ گیا۔ یعقوب کے خلاف آگ بھڑک اُٹھی، اور اُس کا غضب اسرائیل پر نازل ہوا۔

زبور 78

زبور 78:15-30