زبور 77:19 اردو جیو ورژن (UGV)

تیری راہ سمندر میں سے، تیرا راستہ گہرے پانی میں سے گزرا، توبھی تیرے نقشِ قدم کسی کو نظر نہ آئے۔

زبور 77

زبور 77:17-20