آسف کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ تاردار سازوں کے ساتھ گانا ہے۔اللہ یہوداہ میں مشہور ہے، اُس کا نام اسرائیل میں عظیم ہے۔