زبور 74:11 اردو جیو ورژن (UGV)

تُو اپنا ہاتھ کیوں ہٹاتا، اپنا دہنا ہاتھ دُور کیوں رکھتا ہے؟ اُسے اپنی چادر سے نکال کر اُنہیں تباہ کر دے!

زبور 74

زبور 74:9-12