زبور 72:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے دورِ حکومت میں راست باز پھلے پھولے گا، اور جب تک چاند نیست نہ ہو جائے سلامتی کا غلبہ ہو گا۔

زبور 72

زبور 72:1-8